Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

تحصیل دروش سے پی پی پی کے سینئررہنمااورجیالے نجم الدین خان کوپاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخواکاصدرمنتخب  ہونے پرمبارکباددیتے ہوئے نیک تمناوں کااظہار

چترال (ڈیلی چترال نیوز)دروش سے پاکستان پیپلزپارٹی کےسابق تحصیل صدرعبدالحمیدایڈوکیٹ دیگرسینئررہنمااورجیالے نجم الدین خان کوپاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخواکاصدرمنتخب  ہونے پرمبارکباددیتے ہوئے کہاہے کہ مرکزی قیادت کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ نجم الدین خان کوصدرمنتخب کیاہے    اس فیصلے سے صوبے میں پاکستان پیپلزپارٹی کو نچلی سطح پر منظم کرنے میں مدد ملے گی۔اورپی پی پی کے وژن کو گھر گھر پہنچانے میں بھرپور کردار ادا کریگاجوپارٹی کے لیے ہمہ تن جدوجہد میں مصروف ہیں اور اپنے لیڈر کی کامیابی کے لیے متحرک رہتے ہوئےپارٹی  ورکروں کی خواہشات اورامنگوں پرپورااترے گا۔ دروش کے پارٹی ورکرز نجم الدین خان اوراس کے نومنتخب کابینہ کومبارکباد دیتے ہوئے  ان کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

Related Articles

Back to top button