402

ڈی سی اپرمحمد علی اورڈی سی لوئر چترال حسن عابد تبدیل،منظوراحمد افریدی ڈی سی اپر اور محمد انور الحق ڈی سی لوئرچترال تعینات

خیبرپختونخواہ کی اسٹپلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق صوبے خیبرپختونخواہ کے سولہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کے تبادلے عمل میں لائے گئے ہیں۔چترال لوئر کے ڈپٹی کمشنر حسن عابد اور اپر چترال کے ڈپٹی کمشنر محمد علی کو اسٹپلشمنٹ ڈیپارنمنٹ رپورٹ کرنے کو کہا گیا ہے جبکہ ان جگہ چترال لوئر کے لیے اے ڈی سی ملاکنڈ محمد انور الحق ڈی سی لوئراور اپر چترال کے لئے ڈپٹی سیکرٹری ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ منظور احمد افریدی ڈی سی اپر چترال کے تعیناتی کے آرڈر جاری کئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں