Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چترال سے بونی جانے والی جیپ کو حادثہ پیش آنے سے ریٹائرڈ خاتون سکول ٹیچر جان بحق اوردوافراد زخمی

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال)چترال سے بونی جانے والی جیپ کو حادثہ پیش آنے سے ریٹائرڈ خاتون سکول ٹیچر حوا گل جان بحق جبکہ ان کا بیٹا فدا محمد اور رشتہ دار اکبر ولی لال زخمی ہوگئے۔ چترال پولیس کے مطابق حادثہ چترال بونی روڈ پر برنس کے جگومی کے قریب رونما ہوا جہاں گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر قلابازیاں کھاتی ہوئی سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جاگری۔ زخمیوں کو بونی ہیلتھ سنٹر میں داخل کر دیا گیا ہے ۔ واضح رہے ایک ہفتہ قبل اسی مقام پر ایک اور حادثہ ہوا تھا ۔ جس میں تین افراد جان بحق ہوئے تھے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button