Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

اپر چترال موڑکھو علی آباد سے تعلق رکھنے والے طوطی خان کے گھر آتشزدگی

اپر چترال چترال موڑکھو علی آباد سے تعلق رکھنے والے طوطی خان گھر کے گھر اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اپر چترال کی فائر فائٹرز ٹیم فائر وہیکلز کے ساتھ بروقت رسپانس دیتے ہوئے موقعے پر پہنچے اور آگ پر قابو پالیا، بروقت رسپانس دیتے ہوئے ریسکیو1122 کی ٹیم آگ کو باورچی خانے تک محدود رکھ کر پورے گھر کو متاثر ہونے اور نقصان سے بچا لیا، فائر فائٹگ میں ریسکیو 1122 اپر چترال کے 4 فائر فائٹرز اور ایک فائر وہیکل نے حصہ لیا، فائر فائٹگ کے دوران 1500 لیٹر پانی استعمال ہوا.

Related Articles

Back to top button