تازہ ترین
چترال پولیس ملزم مجیب الرحمن سے 36000,کے جعلی نوٹس برآمد.ملزم گرفتار

چترال (نمایندہ )لوئر چترال پولیس : ایس ایچ او سٹی منیرالملک اور نارکوٹیکس ایراڈیکش ٹیم کی شاندار کامیابی۔ ملزم مجیب الرحمٰن ولد امین الرحمن سکنہ غریب آباد خال تیمرگرہ کے قبضے سے 36000 کے جعلی نوٹس برآمد کی۔ملزم گرفتار ۔مذید تفتیش جاری۔ ہمارا عزم جرائم سے پاک پرامن چترال۔