تازہ ترین

یبل ٹینس کے انٹرنیشل پلیر پاکستان نمبر ون فہد خواجہ سپین لیگ سے واپس اکر کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لٸے برطانیہ کے شہر برمنگھم روانہ

یبل ٹینس کے انٹرنیشل پلیر پاکستان نمبر ون فہد خواجہ سپین لیگ سے واپس اکر کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لٸے برطانیہ کے شہر برمنگھم روانہ ہوگٸے جہاں دولت مشترکہ کے گیمز میں پاکستان کی نماٸندگی کریں گے فہد خواجہ کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ انہوں نے 2018 میں اسثرہلیا کے شہر گولکوسث میں منعقد ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں بھی پاکستان کی نماٸندگی کی تھی دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنے دعاوں میں یاد رکھیں کہ اللہ تعالی انھیں اپنے ملک وقوم کا نام روشن کرنے کی طاقت اور ہمت عطا فرماے ۔ امین یا رب العالمین

Related Articles

Back to top button