358

یوم تکبیر زیراھتمام مسلم لیگ( ن )چترال وطن کے پاسبانوں کیساتھ اظہار عقیدت اور شہدا کو خراج تحسین پیش

, چترال (نامہ نگار)یوم تکبیر زیراھتمام مسلم لیگ( ن )چترال وطن کے پاسبانوں کیساتھ اظہار عقیدت اور شہدا کو خراج تحسین و دفاع کےلیےافواج پاکستان کیساتھ ساتھ پارلیمان کی بالادستی قانوں و انصاف کی حکمرانی کےعہدقاید محمدنواشریف کےبیانیےپر عملدرامد کویقینی بنانےاور ھرطرح قاید کیساتھ کھڑےرھنے کاعزم کیاگیا.
تقریب میں قاید نواشریف کو ھرقسم کی لالچ اور دباو کو مسترد کرکےبہادرانہ ملک کو ایٹمی طاقت بنانے پر خراج تحسین پیش کیاگیا.
تقریب میں لواری ٹنل اور گولین گول ھایڈرل کی تکمیل و زلزلہ و سیلاب زدگان کو نقد امداد دینے گیس پلانٹ و چکدرہ ٹو شندور روڈ جیسےمنصوبےچترال میں لانچ کرنے پر شکریہ و خراج تحسین پیش کیاگیا.
اس کےعلاوہ اھلیان ریشن اور اپرچترال کےلیےبجلی کامسلہ حل کرنےاور لگ بھگ دو ارب شیڈو کےبقایاجات اپنے ذمے لیکر اپرچترال کا مسلہ حل کرنےاور رمظان پیکج میں فری آٹا اسکیم سے کافی غریبوں کو ریلیف دینے پر وزیراعظم شہباز شریف کاشکریہ ادا کیاگیا.
تقریب سے لیگی راھنما عبدالولی ایڈوکیٹ صفت زرین چارویلو محمدکوثر ایڈوکیٹ نیاز اےنیازی ایڈوکیٹ صدیق احمد ایوبی خیرالاعظم ایون نعیم اللہ انجم خورشید مغل ایڈوکیٹ صدر بار ساجداللہ ایڈوکیٹ اور دوسروں نے خطاب کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں