Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چترال میں‌ڈسبلٹی انکلسیو ڈزاسٹر رسک ریڈکشن” کے موضوع پر چترال کے مختلف سٹاک ہولڈرز کے لیے national integrity development association (NIDA) کی طرف منعقد ہو منعقد

چترال(نامہ نگار)جمعرات کے روزچترال کے مقامی ہوٹل میں کنسلٹیٹو ورکشاپ "ڈسبلٹی انکلسیو ڈزاسٹر رسک ریڈکشن” کے موضوع پر چترال کے مختلف سٹاک ہولڈرز کے لیے national integrity development association (NIDA) کی طرف منعقد ہو منعقد کیا گیا اس ورکشاپ میں چترال کے مختلف لائن ڈیپارٹمنٹس اور این جی اوز نمائندگان نے شرکت کی اس ورکشاپ کا مقصد پاکستان میں معذور افراد کو بھی شامل کرتے ہوئے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے منصوبے تیار کرنا تھا۔ اس پر گرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا انور بیگ سوشل M&E آفیسر نیشنل انٹیگریٹڈ ڈیویلپمنٹ ایسوسییشن ( ندا) نے پروگرام میں انے والے مہمانوں کو ویلکم کیا اس کے بعد رستم شیراز پرجیکٹ مینجر نیشنل انٹیگریٹڈ ڈیویلپمنٹ ایسوسییشن چترال نے اپنے ادارے نیشنل انٹیگرٹی ڈیولپمنٹ ایسوسییشن کی تفصیلی بریفنگ حاضرین کو دی۔اس کے بعد عاطف شیخ چیف ایگزیکٹو Special Talent Exchange Program (STEP) نے ڈسبلٹی اینڈ ڈائورسٹی کے موضوع پر اور اس کے بعد ہیومنیٹرین انسکلوسو سٹینڈرڈ اینڈ ایپلیکیشن کے موضوع پر شرکاء کو پریزنٹیشنز دی اور گروپ ورک بھی کرایا۔پروگرام کے اخر میں اسفندیار خان (STEP) نے مختلف کیس سٹڈیز کی ویڈیوز شرکاء کے ساتھ شیئر کی۔ اس کے بعد گروپ فوٹو سیشن کے ساتھ یہ کنسلٹیٹو ورکشاپ اپنا اختتام کو پہنچا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button