تازہ ترین

معروف صحافی گل حماد فاروقی اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

چترال(ڈیلی چترال نیوز)معروف صحافی گل حماد فاروقی اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ۔ انہیں ان کے آبائی گاؤں چارسدہ میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق گذشتہ رات ان کے سینے میں دردمحسوس ہونےپرانہیں ڈی ایچ کیوہسپتال چترال پہنچایاگیاتھاوہیں انتقال کرگئے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button