Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چترال پولیس … ناکہ بندی کے دوران ٹیکسی گاڑی کی تلاشی لینے پر اس کے قبضے سے 12 لیٹر دیسی شراب برآمد۔ ملزم گرفتار

چترال(نامہ نگار)آر۔ پی۔او ملاکنڈ سجاد خان کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاون جاری۔ڈی۔پی۔او لوئر چترال ناصر محمود نے مکروہ دھندے میں ملوث افراد سے اہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا تہیہ کر رکھا ہے ۔انچارچ نارکوٹیکس ایریڈیکشین ٹیم بلبل حسن اور نیٹ ٹیم نے ناکہ بندی کے دوران ٹیکسی گاڑی میں موجود ملزم جلال الدین ولدمحمد وزیر سکنہ ڈوکانڈہ بونی کی تلاشی لینے پر اس کے قبضے سے 12 لیٹر دیسی شراب (ٹارہ) برآمد۔
ملزم گرفتار ۔مزید تفتیش جاری

Related Articles

Back to top button