243

پبلک سرورکمیشن پشاورن سول جج کے مقابلوں کے امتحانات کے نتائج کااعلان کردیا چترال سے پانچ امیدوارکامیاب

پشاور(نامہ نگار)خیبرپختوانخواہ پبلک سرود کمیشن سروس کمیشن پشاورنے پشاورہائی کورٹ میں سول جج ،جوڈیشنل مجسٹریٹ،علاقہ قاضی(بیأایس ۔18)کی پوسٹوں کے لئے مقابلوں کے امتحانات کے نتائج کااعلان کرتے ہوئے مقابلے کے امتحان میں تحریری حصے میں 201امیدواروں کواہل قراردیاہے ۔مذکورہ اہل امیدواروں کی فزیکل طرز سلوک ٹیسٹ کے لئے مناسب وقت پربلایا جائیگا۔چترال سے تحریری امتحان میں کامیاب امیدواروں میں خالدبن ولیدولد عبدالولی خان،ایڈوکیٹ ساکن دنین ،عطاء الرحمن ایڈوکیٹ ولد روف آمان ساکن کہوژ،سلمان نادرایڈوکیٹ ولدمحمدنادرساکن گولدور،افتاب رحیم ایڈوکیٹ،ولدعبدالرحیم ساکن کاری اوریس احمدمجتبیٰ کمال ولدعظمت عیسیٰ ساکن تورکہوشامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں