Skip to content
پشاور(ڈیلی چترال نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک کی جانب سے اُرسون کے سیلاب میں جان بحق افراد کے لواحقین کے لئے فی کس تین لاکھ روپے اعلان کردیا۔ذرائع چیف منسٹرہاوس کے ذرئع نے بتایاہے کہ وزیراعلیٰ پرویزخٹک نے ارسون میں ہفتے کی رات کوآنے والے تباہ کن سیلاب سے جان بحق 23افرادکے لواحقین کوتین لاکھ روپے فی کس دینے کااعلان کیاہے
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں