تازہ ترین
عوامی نیشنل پارٹی تحصیل دروش کا ایک اھم اجلاس زیر صدارت تحصیل صدر قاضی اسرارالدین منعقد

آج عوامی نیشنل پارٹی تحصیل دروش کا ایک اھم اجلاس زیر صدارت تحصیل صدر قاضی اسرارالدین منعقد ھوا اجلاس کا اغاز تلاوت کلام پاک سے شروع ھوا تلاوت کلام پاک کے بعد کابینہ کے ممبران نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اجلاس میں خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے پاس کردہ مائنز اینڈ منرل ایکٹ کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر صوبائی قیادت /صوبائی کونسل ممبرز / ضلعی قیادت سے تحصیل زمہداران کی جانب سے اس امید کا اظہار کیا گیا کہ 3 مہینے پہلے بیجھا گیا قرارداد پر عمل کیا جائے گا ۔ کابینہ نے مزید اس موقع پر شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوامی نشنل پارٹی کی اواز کو گھر گھر پنچائینگۓ ۔تمام ممبران نے نۓ منتخب شدہ صدر قاضی اسرارالدین کے پارٹی کے لۓ کاویشوں کو سراہا۔ اخر میں صدر نے اجلاس کا اختتام دعائیہ کلمات کے ساتھ کیا



