تازہ ترین
کوغذی کے معروف ایڈووکیٹ محمد حکیم خان (ساکن گولدور) کی اہلیہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں۔

کوغذی کے معروف ایڈووکیٹ محمد حکیم خان (ساکن گولدور) کی اہلیہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل بروز اتوار، بعد نمازِ ظہر، گولدور، چترال میں ادا کی جائے گی۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
سوگواران:
محمد حکیم خان ایڈووکیٹ (خاوند)
ارتضیٰ (بیٹا)
مرتضیٰ ( بیٹا )
فرید احمد (بھائی) (ریڈیو پاکستان چترال)
خورشید احمد (بھائی)
سعادت حسین، ارشد حسین، اعزاز حسین
صادق حسین
سیف الدین برغوزی