تازہ ترین

تھانہ رومبور پولیس کی کامیاب کاروائی ،22.5لیٹر دیسی شراب برآمد

چترال(نامہ نگار)نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (پی ایس پی) کے سخت ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم شروع کردی گئی۔ مہم کے پہلے روز ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل بمبوریت احمد عیسی اور ایس۔ایچ۔او تھانہ رمبور ایس آئی عبدالوکیل کی سربراہی میں اے ایس آئی حیات محمد خان اور ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم حکیم محمد سکنہ بڑانکورو رمبور کے قبضے سے 22.5 لیٹر دیسی شراب برامد کرکےملزم کوگرفتارکرکے مزید تفتیش جاری کردی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button