مضامین

افصاء ہوم فیز ٹو۔۔۔محمد جاوید حیات

آج کل ہاوسنگ سکیم ایک پھیلتے منصوبے کی شکل اختیار کرگیا ہے ۔۔جگہ جگہ قریہ قریہ زمینیں خرید کر ان کو رہایشی پلاٹوں میں تقسیم کیا جاتا مہے اور اقساط پر خواہشمند حضرات پربھیجا جاتا ہے ۔پراجیکٹ کااشتہار ہوتاہے کارندے محنت کرتے ہیں اس محنت میں سبز باغ دیکھانا بھی ایک فن ہے ۔کٸ سادا لوح اس فن کے شکار بھی ہوتے ہیں ۔یہ ہاوسنگ سکیم یا توحکومت سے رجسٹرڈ نہیں ہوتا یا لوکیشن کا مسئلہ بنتا ہے یا زمین کے کاغذات ہی جعلی ہوتے ہیں یا کارندے ہنر دیکھاتے ہیں کہ ایک پلاٹ کئی باربھیجا ہواہوتا ہے لیکن سب ایسا نہیں۔چند ایک ایسی سکیمیں بھی ہیں جو اپنا معیار اور اعتماد بحال کرچکے ہیں ان میں سے گلشن چترال پروجیکٹ ہے جو اعتماد اور کامیابی سے مکمل ہوچکا ہے اور اب اس کا دوسرا فیز "افصأء” کے نام سے جاری ہے ۔۔یہ چار نوجوانوں کا مشترک پروجکٹ یے یہ نوجوان اسد اللہ ،شریف ،فتح اور اکرام اعتماد کےنام ہیں انہوں نے اپنے پہلے پروجیکٹ کو نہایت کامیابی سے تکمیل تک پہنچایا پھر "افصاء ” کے نام سے دوسرا پروجیکٹ شروع کیا ہے پروجیکٹ میں تین مرلے سے لے کر ایک کینال تک پلاٹس ہیں اگر کوئی خریدار مزید بھی خریدنا چاہے تو مواقع ہیں ۔پروجیکٹ پبی بازار کے ساتھ جی ٹی روڈ کے باکل قریب نہایت شاندار سائڈ پر ہے پلاٹوں کی تقسیم اور تعمیر کا کام جاری ہے کشادہ سڑک اور سیورچ کا کام جاری ہے ۔سائڈ میں صرف چالیس فٹ کی گہرائی میں کنوان کھودا جا سکتا ہے ۔پروجیکٹ کا دفتر زیر تعمیر یے ۔پروجیکٹ میں ہر قسم کی سہولیات خریدار کی توجہ اپنی طرف کھینچتی ہیں سب سے بڑی چیز صاف شفاف سکیم کی ہے یہ پہلے مالک جائیداد سے جائیداد خریدتے ہیں پھر اس کی پلاٹنگ کرکے بھیجتے ہیں ان کا تعلق صرف اپنے کسٹمر سے ہوتا ہے ابھی تک کوئی شکایت کسٹمرز کی طرف سے نہیں آئی انھوں نے اپنا اعتماد بحال رکھا ہے ۔افصاء ہاوسنگ سکیم کی لوکیش بہت ائڈیل ہے پرفضا اورپرسکون ایریا۔۔۔جدید سہولیات سے آراستہ ،کشادہ گلیاں ،کشادہ سڑک ،دروازے پر اعلی تعلیمی ادارے ،جدیدسہولیات سے آراستہ واپڈ کالونی قریب ۔اعلی تعلیم یافتہ لوگوں کی بستی ،بجلی، گیس ،انٹرنیٹ، کنویں کا شفاف پانی ہرایک اپنے گھر کے صحن میں آسانی سے اپنے لیے کنوان کھود سکتا ہے سب سہولیات موجود ۔پلاٹ کا انتقال أپ خود اپنے نام کراٸینگے تاکہ تمہیں کہیں فراڈ کا شبہ نہ رہے ۔سکیم کی رجسٹریشن تمہارے ساتھ شیر کیا جاۓ گا ۔افصاء ہاوسنگ سکیم کے پلاٹس معقول قیمت پر معقول اقساط میں دستیاب ہیں۔ کسٹمر سے پہلی فرصت میں سائڈ کا وزٹ کرأیا جاۓ گا وہ ہر پہلو سےتسلی کرے گا اپنی تشفی کے لیے مکمل معلومات لے سکے گا خریداری کے بعد انشا اللہ پچتانا نہیں پڑے گا ۔افصاء پراجیکٹ کے ذمہ داران مہذب و محترم نوجوان ہیں ان کی کوشش ااپنے کسٹمرز کو اطمنان دلانا اور ان کا احترام ملحوظ خاطر رکھنا ہے یہ خود مالی لحاظ سے مستحکم ہیں اس لیے ان پہ اعتبار لازم ہے ۔ہر کامیابی کے پیچھے اعلی کردار اور سچائی کارفرما ہوتی ہے دعائیں لینا کامیابی کا راز ہے ۔محبت دعا ہے نفرت بد دعا ہے یہ نوجوان اپنی شائستگی میں بے مثال ہیں اس لیے خدمت کے ساتھ دعائیں سمیٹتے ہیں ۔۔ان کا پروجیکٹ خریداروں کے لیے حسین خوابوں کی نگری ہوگا ۔۔۔ڈریم لینڈ۔۔۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button