تازہ ترین

وادی انجیگان کے اویرک گاؤں میں ایک غیر سرکاری ادارہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آنے سے کھائی میں جاگری

چترال (نمائندہ ) منگل کے روز وادی انجیگان کے اویرک گاؤں میں ایک غیر سرکاری ادارہ AKAHکی گاڑی کو حادثہ پیش آنے سے کھائی میں جاگری جس میں ڈرائیور کے علاوہ دوانجینئر سوار تھے جوکہ فیلڈ ڈیوٹی پر جارہے تھے۔ ذرائع نے بتایاکہ خوش قسمتی سے گاڑی میں سوار تمام افراد معجزانہ طور پر بچ گئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہپستال گرم چشمہ منتقل کردئیے گئے ہیں۔ حادثہ کی وجہ برف کی وجہ سے سڑک پر پھسلن بتائی جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button