تازہ ترینملازمت کے مواقع

اے کے آرایس پی کے زیراہتمام گرم چشمہ ،لاسپور،اپراورلوئریارخون میں ای ۔سی ۔ڈی موبیلائزرز بھرتی کی جارہی ہے خوہشمند حضرات اپنے مکمل کوائف اور ضروری دستاویزات متعلقہ دفتر میں 28 فروری 2026 تک جمع کروائیں

اہم اعلان

آغا خان رورل سپورٹ پروگرام (AKRSP) کے زیرِ اہتمام درج ذیل علاقوں میں ای۔سی۔ڈی موبیلائزرز (ECD Mobilizers) کی بھرتی کی جا رہی ہے:

  • گرم چشمہ

  • لاسپور

  • اپر یارخون

  • لوئر یارخون

خواہشمند اور اہل امیدوار حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اپنے مکمل کوائف اور ضروری دستاویزات متعلقہ دفتر میں 28 فروری 2026 تک جمع کروائیں۔

مزید معلومات کے لیے متعلقہ دفتر سے رابطہ کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button