تازہ ترین

لوئر چترال: *کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت پولیس ریسٹ ہاؤس بلچ لوئر چترال میں شجرکاری مہم کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) کی قیادت میں پولیس ریسٹ ہاؤس بلچ لوئر چترال میں موسم بہار شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا، جس کے دوران پولیس ریسٹ ہاؤس کے احاطے میں پودے لگائے گئے۔

ڈی پی او لوئر چترال نے کہا کہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے جو ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات میں کمی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

*ڈی پی او لوئر چترال نے شہریوں بالخصوص نوجوانوں سے شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی۔*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button