تازہ ترین
جامعہ دارلعلوم اسلامیہ موڑکوشٹ اپر چترال میں درس نظامی سے فارغ التحصیل طالبات کے اعزاز میں پروقار تقریب

جامعہ دارلعلوم اسلامیہ موڑکوشٹ
اپر چترال میں درس نظامی سے فارغ التحصیل طالبات کے اعزاز میں پروقار تقریب
تفصیلات کے مطابق جامعہ دارالعلوم اسلامیہ موڑکوشٹ اپر چترال میں ختم بخاری کے پرمسرت موقع پر درس نظامی سے فارغ التحصیل طالبات کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر ایوبیہ یوتھ ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ارگنائزیشن کی طرف طالبات میں دینی کتابین اور قران مجید تقسیم کی گئی جوکہ ارگنائزیشن کے بانی قاری تنزیل الرحمن ایوبی نے تقسیم کی
اس کے علاوہ ایوبیہ یوتھ ویلفیئر اینڈ ڈیویلپمنٹ ارگنائزیشن کی جانب سے مدرسہ ہذا کو بھی دینی کتابیں وقف کر دی گئی۔



