تازہ ترین
شہیدبینظیربھٹویونیورسٹی کی معائنہ ٹیم نے ضلع چترال کے اندر الحاق شدہ نِجی تعلیمی اداروں کا دورہ کیا۔


جانے والے اقدامت کا تنقیدی جائزہ لیاگیا اور ناکافی اقدامات کرنے والے کالجوں کے الحاق کی توسیع کومطلوبہ ضروریات وسہولیات کی جلدازجلدفراہمی سے مشروط کیاگیا۔جبکہ کم ترین معیارپرپورا نہ اترنے والے کالجوں کی بندش کے لئے سفارشات مرتب کئے جارہے ہیں۔کمیٹی کے دوسرے ممبران میں کنٹرولر امتحانات پروفیسرڈاکٹر محمدعلی، کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عبدالخالق جان اور ڈپٹی رجسٹرار ایکیڈمکس انورزادہ وغیرہ شامل تھے۔