تازہ ترین

چترال سے تورکہوکھوت جانے والی جیب کوحادثہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

چترال(نامہ نگار)چترال سے تورکہوکھوت جانے والی جیب رائین گول کے مقام پرحادثے کاشکارہوگئی ۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیل کے مطابق چترال سے کھوت جانے والی ایک جیب نمبر14780کھوت سے تعلق رکھنے والے ڈرائیورنبی خان چلارہے تھے رائین گول کے مقام پرحادثے کاشکارہوئی گاڑی میں سوارتین افراد محفوط بناتی جاتے ہیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button