تازہ ترین
دعوۃ اکیڈمی بین الا قوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام اسلامی تربیتی پروگرام برائے سماجی کارکنان،اہل قلم پانچ روزہ ورکشاپ کا انعقاد


ھی خطاب کیا اُنہوں نے دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیور سٹی کے تاریخی پس منظر پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہم آئمہ کرام ،مردو خواتین اور بچوں کے لئے تربیتی پروگرام منعقد کرتے ہیں
۔ریڈنگ مٹیرئل،مختلف موضوعات پر کتابیں ،ڈکومنٹری،ویڈیو ،آڈیو FMریڈیو اور دیگرذرائع سے اپنا پیغام لوگوں تک پہنچاتے ہیں۔گیارہ مختلف زبانوں میں قرآن پاک کے ترجمہ اور 22زبانوں میں مختلف موضوعات پر کتابیں شائع کر چکے ہیں۔یہ سمینار31اکتوبر تک جاری رہے گا۔جس میں پاکستان کے مایہ ناز ایٹمی سائنس دان اور پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے بانی ڈاکٹر انعام الرحمن شرکت کر رہے ہیں۔