تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہاہے کہ ہم اپنی نوجوان نسل کو ایسا نظام دینا چاہتے ہیں جس میں وہ کسی کے محتاج نہ ہوں اس مقصد کیلئے ہم نے اداروں سے سیاسی مداخلت ختم کر کے انہیں با اختیار بنایا اور سب سے پہلے خود کو احتساب کیلئے پیش کیا۔




