تازہ ترین

آر ایس سی تنظیم کی طرف سے اے ٹی آرجہاز میں شہدا کی ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب کا اہمتام

چترال(بشیر حسین آزاد) پیر کے روز آر ۔ایس ۔سی تنظیم چترال کا اجلاس زیر صدارت صدر میر عباد اللہ بمقام میر مارکیٹ گولدور چوک منعقد ہوا۔اجلاس میں جنرل سیکرٹری بشیر احمد سمیت تنظیم کے ارکین نے شرکت کی۔دعائیہ تقریب میں قرآن خوانی کے بعد اے ٹی آر جہاز حادثے میں شہید ہونے والوں کی ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت اور پسماندہ گان کے لئے صبر جمیل کی دعاکی گئی۔اجلاس میں پی آئی اے کی طرف سے اے ٹی آر جہازوں کو گراونڈ کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کیا گیا اور شہداء کے ورثاء کو جلد از جلد معاوضہ دینے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button