Breaking News

خواتین کا صفحہ

کابینہ کا اجلاس…..ڈاکٹر شاکرہ نندنی

جنگل میں پرندوں کی زور دار بحث جاری تھی ، مدعا یہ تھا کہ جنگل ختم ہوتے جارہے تھے، آخر انسان پرندوں کے حقوق کا خیال کیوں نہیں رکھتا، جنگل ختم ہوگئے تو پرندے کہاں جائیں گے؟ وہیں شہر سے آئی ایک فاختہ بھی بیٹھی پرندوں کی ساری بحث سن …

Read More »

مستند ہے اُن کا فرمایا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

وہ صرف ضدی، ہٹ دھرم اور نرگسیت کا شکار ہی نہیں، اِس زعم میں بھی مبتلاء ہے کہ اُس کا فرمایا مستند۔ اپنے ساڑھے تین سالہ دورِحکومت میں اُس کے ارسطوانہ خطبات وبیانات لطائف میں ڈھل چکے۔ وہ اب جیل میں ہے لیکن ”بوئے سلطانی“ اب بھی موجود۔ وجہ یہ …

Read More »

غیرت ہے بڑی چیز۔۔۔۔ پروفیسر رفعت مظہر

25جون 2024ء کو امریکی ایوانِ نمائندگان نے بھاری اکثریت سے ایک قرارداد منظور کی جس میں 8فروری 2024ء کو ہونے والے انتخابات میں ہیرپھیر کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کاکہا گیا۔ پاکستان کے دفترِخارجہ کی ترجمان زہرہ بلوچ نے کہا کہ یہ قرارداد پاکستان کے امورِداخلہ میں غیرضروری مداخلت ہے۔ اُنہوں نے …

Read More »

سیاست اور عدل۔۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

14اگست 1947ء کو دنیا کے نقشے پرایک نئی مملکت وجود میں آئی۔ اِس مملکت کی بنیاد لاالہ الااللہ پر رکھی گئی۔ آج دنیا اِس مملکتِ خُداداد کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نام سے جانتی ہے۔ قراردادِمقاصد آئینِ پاکستان کا جزوِلاینفک ہے جس کے مطابق حاکمیتِ اعلیٰ صرف اللہ کی اور …

Read More »

پھرآگیا ہوں گردشِ دَوراں کو ٹال کے۔۔۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

بلاشبہ وہ قسمت کا دھنی ہے۔ 1993ء میں اُس سے وزارتِ عظمیٰ چھینی گئی لیکن 1997ء میں وہ پھر وزیرِاعظم بن گیا۔ 1999ء میں اُسے پورے خاندان سمیت جلاوطن کردیا گیا لیکن 2013ء میں ایک دفعہ پھر وزارتِ عظمیٰ کاہُما اُس کے سَرپر بیٹھ گیا۔ 2013سے 2017ء تک وہ ملک …

Read More »

قومی زبان کی بے حُرمتی۔۔۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

اِس وقت میں وطن کی فضاؤں سے دور امریکہ کی ریاست ٹیکساس کی شہر ہیوسٹن میں ہوں۔ پچھلے تین چار دنوں سے ملک کے سیاسی حالات سے بے خبر کہ طویل سفر کی تھکن نے دنیاومافیہا سے بے خبر کردیا۔ اب تھوڑا ہوش آیاتو سوچا کہ اپنے قارئین سے رابطہ …

Read More »

موضوع :چترال میں بھکاریوں کا راج……تحریر: شہاب ثنا

ہمارے چترال کے اندر 2012 کے بعد سے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں بھکاریوں نے آنا شروع کیا اور مسلسل تعداد بڑھتے ہوئے پورے چترال میں ہزاروں بھکاریوں نے ڈیرے ڈال لیے ہیں ۔میں سوشل میڈیا کے ذریعے چترال سے باہر کے لوگوں اور سیاح کو پیغام دینا چاہتی …

Read More »

ایک سال گزرگیا۔۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

16دسمبر اور 9مئی تاریخِ پاکستان کے 2 ایسے سانحات ہیں جنہیں بھولنا چاہیں بھی تو نہیں بھلائے جاسکتے۔ 16دسمبر کو آرمی پبلک سکول پشاور پر تحریکِ طالبان پاکستان کے دہشتگردوں نے حملہ کیا اور سکول کے 150سے زائد معصوم بچوں کے خون سے ہولی کھیلی۔ 9مئی 2023ء کو ایک سیاسی …

Read More »

ایسی بلندی، ایسی پَستی۔۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

جمعہ 3مئی کو مبارک سلامت کے شور میں پاکستان کاپہلا سیٹلائٹ مشن ”آئی کیوب قمر“ چاند پر جانے کے لیے روانہ ہوگیا۔ یہ جدید ٹیکنالوجی کی طرف ایسا قدم ہے جو لائقِ تحسین۔ اِس سے پہلے پاکستان ایٹمی اور میزائل ٹیکنالوجی میں اپنی صلاحیوں کالوہا منوا چکا۔ اگر پاکستان 28 …

Read More »

موضوع: واپڈا اور متاثرین گولین گول ……..تحریر: ثناء شہاب برغوزی

گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جو تقریبا سو میگاواٹ بجلی پیدا کر رہا ہے اور گزشتہ سالوں سے ملک عزیز کے دوسرے علاقوں کے ساتھ ساتھ چترال کا بھی چپہ چپہ اس کی روشنیوں سے دمک رہا ہے۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ مفت میں نہیں بنا ہے۔ …

Read More »