تازہ ترین

ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایس آئی ایف پراجیکٹ متاثرہ علاقوں میں سیلاب زدہ انفراسٹرکچرز کی بحالی میں نمایاں خدمات سرانجام دے رہے ہیں ایسے بحال رکھاجائے ،عمائدین ریشن

چترال (ڈیلی چترال نیوز)سابق وی سی چیئرمین ریشن شہزادہ مینر،کسان کونسلرچراغ الدین ،سماجی کارکن شہزادہ احمدشہزاد نے ایک اخباری بیان…

Read More »

چیف کالاش قاضی رمبور شیر زادہ کی صاحبزادی محترمہ عابدہ بی بی نے کالاش خواتین میں سبجیکٹ اسپشلسٹ منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا

چترال ( محکم الدین ) چیف کالاش قاضی رمبور شیر زادہ کی صاحبزادی محترمہ عابدہ بی بی نے کالاش خواتین…

Read More »

ڈسٹرکٹ یوتھ آفیس لوئرچترال کے مالی معاونت سےڈیجیٹل مارکیٹنگ اور گرافکس ڈیزائننگ پر سات روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ڈسٹرکٹ یوتھ آفس لوئر چترال نے ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ضلع لوئر چترال کے نوجوانوں کے…

Read More »

گورنمنٹ سینٹنل ماڈل سکول (سابق اسٹیٹ ہائی سکول) چترال میں اتوار کے روز اولڈ بوائز ڈے منایا گیا

چترال (نمائندہ ) گورنمنٹ سینٹنل ماڈل سکول (سابق اسٹیٹ ہائی سکول) چترال میں اتوار کے روز اولڈ بوائز ڈے منایا…

Read More »

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ ا ین آئی ایچ ریسرچ سنٹرخیبرمیڈیکل کالج پشاورنے چترال میں ذہنی امراض کے بارے میں مطالعے کے سلسلے میں دوروزہ ٹریننگ ورکشاپ منعقد

چترال (ڈیلی چترال نیوز ) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ ا ین آئی ایچ ریسرچ سنٹرخیبرمیڈیکل کالج پشاورنے چترال میں ذہنی…

Read More »

ملکی سطح پر شہرت پانے والے ممتاز کالم نگار ، دانشور ،محقق ، تاریخ دان اور ادیب و شاعر ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کی خدمات کے اعتراف میں ایک پروقار تقریب

چترال (محکم الدین ) ملکی سطح پر شہرت پانے والے ممتاز کالم نگار ، دانشور ،محقق ، تاریخ دان اور…

Read More »

7اکتوبر2023کو گورنمنٹ ہائی سکول ہرچین میں باقاعدہ کام شروع ہونے پرعلاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

چترال(نمائندہ ) شاہد علی خان یفتالی ایڈوکیٹ نے اہلیان لاسپور کی طرف سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہرچین میں باقاعدہ…

Read More »

ایس آرایس پی چترال کے زیر اہتمام چائلڈ پروٹیکشن پراجیکٹ کے تحت بچوں ،اساتذہ اور والدین کو آگہی دینے کیلئے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول ایون میں تھیٹر شو کا انتظام

چترال ( محکم الدین ) سرحد رورل سپورٹ پروگرام چترال کے زیر اہتمام چائلڈ پروٹیکشن پراجیکٹ کے تحت بچوں ،اساتذہ…

Read More »

شہید اسامہ وڑائچ اکیڈیمی چترال کے زیر اہتمام یوم تکریم اساتذہ کی تقریب گورنمنٹ سنٹیننل ماڈل سکول چترال میں منعقد

چترال (نمائندہ ) شہید اسامہ وڑائچ اکیڈیمی چترال کے زیر اہتمام یوم تکریم اساتذہ کی تقریب گورنمنٹ سنٹیننل ماڈل سکول…

Read More »

پاکستان پیپلزپارٹی نےالیکشن 2024 کے لئے چترال کے ایک قومی اوردو صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے انتخابی ٹکٹ کے لیے امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیا

چترال(ڈیلی چترال نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی نےالیکشن 2024 کے لئے چترال کے ایک قومی اوردو صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے انتخابی…

Read More »
Back to top button