تازہ ترین

بونی پیرامیڈیکل اسٹاف کا احتجاج،مریض سخت مشکلات سے دوچار

صوبائی اور ضلعی قیادت کے ساتھ یکجھتی کا اظھار کرتے ہوے ٹی،ایچ،کیو،ہسپتال بونی کے جملہ پیرا میڈیکل اسٹاف نے بھی…

Read More »

چترال کے طول و عرض میں گذشتہ چوبیس گھنٹے سے بارشوں کا سلسلہ جاری،ندی نالوں میں طغیانی

چترال(محکم الدین)پیراورمنگل کی درمیانی شام سے بغیرکسی وقفے کے چترال اورمضافات میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے…

Read More »

جمعیت علماء اسلام تورکہو کے انتخابات،مولانا عثمان خان تحصیل امیر منتخب

تورکہو(شریف سہیم)جمعیت علماء اسلام تحصیل تورکہوکے انتخابات گذشتہ روزضلعی ناظم انتخابات مولانا عبدالسمیع آزاد کی نگرانی میں منعقد ہوئے۔انتخابی اجلاس…

Read More »

جشن قاقلشٹ کا باقاعدہ آغاز 19اپریل 2019 کوجوش و خروش سےکیا جائے گا

جشن قاقلشٹ کا باقاعدہ آغاز 19اپریل 2019 کوجوش و خروش سےکیا جائے گا۔ جشنِ قاقلشٹ کمیٹی کا ایک اہم آجلاس…

Read More »

) پیر اور منگل کی درمیانی شام سے بغیرکسی وقفے کے چترال اورمضافات میں بارش کا سلسلہ جاری

چترال ( محکم الدین ) پیر اور منگل کی درمیانی شام سے بغیرکسی وقفے کے چترال اورمضافات میں بارش کا…

Read More »

چترال یو نیور سٹی کو باضابطہ یو نیورسٹی کا در جہ دلوانے پر ہم وزیر زادہ کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں ،نذیر احمد

آئی ایس ایف چتر ال کے صدر نذیر احمد نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ چترال میں مو جودہ…

Read More »

ایون درخناندہ کے معروف شخصیت ریٹائرڈ حوالدار چترال غلام نبی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

چترال( محکم الدین ) ایون درخناندہ کے معروف شخصیت ریٹائرڈ حوالدار چترال غلام نبی طویل علالت کے بعد انتقال کر…

Read More »

قراقرم یونیورسٹی نے میٹرک سے ایم فل تک فیس ڈبل کرکے ظلم کی انتہاء کردی۔پروفیسرایسوسی ایشن

گلگت(خصوصی رپورٹ) گلگت بلتستان پروفیسراینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ارشاداحمد کی صدارت میں پروفیسرا یسوسی ایشن کی کابینہ…

Read More »

پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے دنین میں متاثرہ خاندان کے ساتھ اظہار تغزیت:-

پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے دنین میں متاثرہ خاندان کے ساتھ اظہار تغزیت:- آج صبح چترال…

Read More »

ڈی ای او چترال نے کلاس فور ملازمتوں میں اُن کے ساتھ دانستہ طور پر حق تلفی کی ہے ۔ جس کا نوٹس لیا جائے

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افس مردانہ چترال میں معذور کے کوٹے پر ملازمت کے امیدوار چترال…

Read More »
Back to top button