Breaking News

Daily Archives: January 23, 2023

سابق صوبائی وزیر سلیم خان کے زیر قیادت وفد کی سکریٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سید ظفر علی شاہ سےملاقات

اسلام آباد(چترال ایکسپریس)اسلام آباد میں سکریٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سید ظفر علی شاہ کے ساتھ سلیم خان سابق صوبائی وزیر کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں سید سردار حسین شاہ سابق ایم پی اے اور نظام الدین آف گرم چشمہ موجودتھے ۔ سلیم خان نے سکریٹری کو …

Read More »

صوبے میں ٹیکسیشن کے نظام کو آسان اور عام فہم بنایا جائے۔ سرتاج احمد خان

پشاور /خیبر پختونخوا میں کاروباری سرگرمیوں کے فروع اور بزنس کمیونٹی کو ٹیکس نیٹ ورک میں لانے کے لئے ٹیکسیشن کے نظام کو آسان اور عام فہم بنانے کی ضرورت ہے تاکہ بزنس مین کسی جھنجھٹ میں پڑے بنا اپنا ٹیکس ان لائن جمع کروا سکیں۔ ان خیالات کا اظہار …

Read More »