Monthly Archives: October 2023

ابتدائی مراحل میں بریسٹ کینسرکےمرض کی تشخیص ہوجائے تو تقریباُ 90 فیصد خواتین کی جان بچائی جاسکتی/ظاہرہ جاوید/شکیلہ ولی

چترال (ڈیلی چترال نیوز)آغاخان ہیلتھ سروس چترال کے فاؤنڈیشن فارہیلتھ اینڈامپورمنٹ (F4HE) پراجیکٹ کی مالی معاونت ،ا ے کے ای ایس سکول اورلوکل کونسل سوسوم کے تعاون سے بریسٹ کینسرکے موضوع پرآگاہی سمیناراسماعیلی سنٹر سوسوم میں منعقد کیاگیا۔ سمینارسے سپروائزرڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال چترال ظاہرہ جاوید،ضلعی کواڈینٹرF4HE پراجیکٹ چترال شکیلہ ولی،پروگرام آفیسر ریجنل کونسل ،اے کے ای ایس‌ٹیچر مشہروف ،فیلڈسپروائزرشمینہ،شمیم ،اوٹ ریچ …

Read More »

سینئرصحافی محمدعلی مجاہد نے ایک اخباری بیان میں تریچ میرنیوزنیٹ ورک کے تمام صارفیں کواطلاع دی ہے کہ تریچ میرکے دونوں فیس بک اکاونٹ پیچزہیک ہوچکے ہیں

چترال (نامہ گار)سینئرصحافی محمدعلی مجاہد نے ایک اخباری بیان میں تریچ میرنیوزنیٹ ورک کے تمام صارفیں کواطلاع دی ہے کہ تریچ میرکے دونوں فیس بک اکاونٹ پیچزہیک ہوچکے ہیں۔ہمارے تجربہ کارٹیم دوبارہ کھولنے کی کوشش کررہے ہیں ۔تمام صارفیں سے گذارش ہے کہ دونوں پیچز مکمل ہمارے کنٹرول میں آنے تک کوئی بھی غیراخلاقی مواد ان پیچزمیں سامنے آئے انہیں …

Read More »

عمران خان نے عوام کو سبز باغ دیکھا کر ان کا ووٹ جیت لیا لیکن اقتدار میں آنے کے بعد روایتی سیاستدانوں کی طرح ناکام ثابت ہوئے،پرویزخٹک

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز ) پی ٹی آئی (پارلیمنٹرین)کے چیرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان نے عوام کو سبز باغ دیکھا کر ان کا ووٹ جیت لیا لیکن اقتدار میں آنے کے بعد روایتی سیاستدانوں کی طرح ناکام ثابت ہوئے اور ان کے تمام وعدے قصے اور کہانی ثابت ہوئے اور اپنی ناکامی چھپانے کے لئے …

Read More »

داد بیداد…شہید ہونے والی بچی…ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

فلسطین کے ہسپتا لوں پر بمباری سے 5دنوں میں 4ہزار معصوم بچے اور بچیاں شہید ہو گئیں عودہ ان میں سے 3سال کی خوب صورت بچی تھی ان کی لا ش ہسپتال کے ملبے میں لو ہے کی چارپا ئی کے ساتھ مل گئی لا ش کو اٹھا کر جب مٹی، خون اور گرد غبار کو صاف کیا گیا تو …

Read More »

چترال لوئر میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کی افتتاحی تقریب

چترال (چترال ڈیلی چترال) پیر کے روز چترال لوئر میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا افتتاحی تقریب منعقد ہوئی.افتتاحی تقریب میں جسٹس (ر)ارشاد قیصر، ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد علی خان,,ڈی پی او اکرام اللہ خان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔تقریب میں لائن ڈپارٹمنٹس کے سربراہان ,UNICEF کے نمائندے اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر …

Read More »

UOC, Admission, Open Fall, 2023.Last Date, Extended

Read More »

آغاخان امتحانی بورڈ کے سال 2023 کے امتحان میں صوبائی سطح پر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا ؤ طالبات کے اعزاز میں سائٹیشن تقریب

چترال (نمائندہ ) آغا خان ایجو کیشن سروس پاکستان چترال کے زیر اہتمام آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ چترال میں آغاخان امتحانی بورڈ کے سال 2023 کے امتحان میں صوبائی سطح پر مجموعی اور مختلف مضامین میں انفرادی طور پر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا ؤ طالبات کے اعزاز میں سائٹیشن تقریب کا اہتمام کیا گیا ، …

Read More »

عمران خان کو پٹھانوں نے اقتدار دلوادی مگر اس نے پٹھانوں کو گھاس بھی نہیں ڈالی، صدرپی ٹی آئی پی پرویزخٹک

چترال(ڈیلی چترال نیوز ) پی ٹی آئی (پارلیمنٹرئن) کے صدر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کو پٹھانوں نے اقتدار دلوادی مگر اس نے پٹھانوں کو گھاس بھی نہیں ڈالی کیونکہ وہ اس زعم میں مبتلا تھاکہ چاہے وہ خیبر پختونخوا کے لئے کچھ کرے یا نہ کرے جذباتی پٹھانوں کےسامنے ایک جذباتی تقریر کرنے پر وہ کسی …

Read More »

پی پی پی کے قائد بلاول بھٹو زرداری18نومبرچترال کے دورے پرآرہے ہیں ان کا تاریخی اور شاندار استقبال کیا جائیگا /سلیم خان

چترال (ڈیلی چترال نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کے نائب صدروسابق صوبائی وزیرسلیم خان نے دروش میں مشاورتی ورکرزکنویشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کروڑوں عوام کے دلوں کے دھڑکن پی پی پی کے قائد بلاول بھٹو زرداری18نومبرچترال کے دورے پرآرہے ہیں ان کا تاریخی اور شاندار استقبال کیا جائیگا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان پیپلز پارٹی آئین اور قانون کی بالادستی کے …

Read More »

بلاول بھٹو ایک نوجوان لیڈر ہے جو کہ اس ملک میں حقیقی تبدیلی لا سکتا ہے/سابق صوبائی وزیرسلیم خان

چترال (نامہ نگار)اٹارنی ایون، ضلع چترال لویر میں ایک ٹورنامنٹ کے اختیامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر و صوبائی نائب صدر پی پی پی سلیم خان نے کہا کہ چترال کے تعمیر وترقی میں پاکستان پیپلز پارٹی کا کردار سب سے اہم رہا ہے۔ جب بھی پیپلز پارٹی کے امیدواروں کا انتخاب چترال سے ہوا ہے۔ ہم …

Read More »