179

چترال واقعے کے بعد مظاہرہ کرنے والے گرفتارافراد کی کیس سوات دہشت گردی عدالت میں بحث کے لئے منظور

چترال (نمائندہ )گذشتہ ہفتے چترال میں رونما ہونے والے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے دلخراش واقعے کے بعد مظاہرہ کرنے والے گرفتارافراد کے کیس منگل کے روز سوات کے دہشت گردی کے خصوصی عدالت میں تحصیل ناظم مولانا محمد الیاس کی مدیعت ، رحیم اللہ ایڈوکیٹ اور مطیع الرحمن ایڈوکیٹ کی وساطت سے پیش ہوا۔عدالت نے 4مئی بروزجمعرات کو بحث کے لیے منظور کرکے پولیس کو سمن جاری کردیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں