194

اپر چترال کے بروم اویر میں جیپ حادثہ ایک شخص جان بحق تین زخمی ہوگئے۔

چترال(نمائندہ چترال )اپر چترال بروم اویر میں  جیپ کو حادثہ پیش آنے سے ایک شخص محبوب جان ,جان بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔جان بحق ہونے والا شخص  ڈرائیورمحبوب ولد یقین  جیپ کو چلارہا تھا۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔مزید تفصیلات کچھ دیر بعد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں