234

ایک غیرسرکاری ادارے کی طرف سے یوسی چرون اورموڑکہو کے پندرہ15سکولوں اور اٹھ 8کمیونٹی رسپونس ٹییموں میں ایمرجنسی رسپونس کیٹ تقسیم

چترال (نامہ نگار)ایک غیرسرکاری ادارے کی طرف سے یونین کونسل چرون اورموڑکہو کے پندرہ15سکولوں اور اٹھ 8کمیونٹی رسپونس ٹییموں میں ایمرجنسی رسپونس کیٹ تقسیم کی گئی اس موقعے پر مہمان خصوصی ڈی ڈی اومحکمہ ایجوکیشن چترال ممتاز واردک تھے ۔انہوں نے چترال میں کام کرنے والے غیرسرکاری ادارے کی خدمت کوسراہااور سکولوں میں ایمر جنسی رسپونس کیٹ تقسیم کرنے پر اُن کا شکریہ ادا کیا. اس موقعے پر سلیم الدین سکریٹری اور غفوراحمد ڈی ڈی ایم او اور اسٹاف ہلال احمر موجود تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں