290

ایف سی پی ایس چترال کی ہونہار طالبہ عند لیب یونس دختر محمد یونس خان کی میٹرک میں1018نمبر لیکر ضلع بھر میں تیسری پوزیشن

فرنٹیر کور پبلک سکول چترال کی ہونہار طالبہ عند لیب یونس دختر محمد یونس خان بکراباد چترال نے رول نمبر 129768 پشاور بورڈ کے تحت ہونے والے میٹرک2018 کے امتحان میں کل گیارہ سو نمبروں میں سے 1018 نمبر لیکر ضلع چترال میں مجموعی طور پر تیسری پو زیشن حاصل کر لی۔انہوں نے اپنی کامیابی کو والدین کے دعاؤں اساتذہ کی محنت اور اپنی انتھک کوششوں کو نتیجہ قرار دیا وہ مستقبل میں مزید محنت کر کے ڈاکٹر بن کر دکھی انسانیت کی خدمت کر نا چاہتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں