231

چترالی طالب علم سیدغلام علی شاہ کااعزاز،ہزارہ یونیورسٹی سے گولڈمدل حاصل کیا

چترال(ڈیلی چترال نیوز)چترال سے تعلق رکھنے والے ایک اورہونہارطالب علم سیدغلام علی شاہ ہزارہ یونیورسٹی ٹورزم اینڈسپیٹلیٹی کاامتحان نمایاں نمبروں سے پاس کرکے گوالڈمیڈل کاحقدارقرارپایاہے۔ہونہارطالب علم کاتعلق سب تحصیل لٹکوہ کے بریشگرام کریم آبادسے ہے ،وہ سیدمومن شاہ کے فرزندازجمندہیں۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں