257

جمعیت علماء اسلام اپرچترال نے ضلعی کابینہ کا اعلان کردیا

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)جمعیت علماءاسلام اپرچترال نے ضلعی کابینہ کا اعلان کردیا ،ضلعی امیر مولانا شیرکریم شاہ اور ناظم عمومی مولانا عطاءالرحمن نے باہمی مشاورت کے بعد 5سال کےلئے اپنے کابینہ کا اعلان کردیا نئے کابینہ میں۔1۔ مولانا امیر نواز2…حضرت مولانا قاری فیض اللہ 3… حضرت مولانا قاری حبیب الرحمن 4پیر طر یقت شیخ الحدیث مولانا مفتی فیض الدین 5… مولانا محمد دین 6… مولانا ہدایت الحق 7… مولانا قاری شیر زمان 8… مولانا محمد یوسف 9… قاری مقبول احمد 10…سابق ڈی پی او محمد سید خان نائب امرا 1… مولانا فتح الباری 2…مولانا محمد مراد 3…مفتی امین الدین ڈپٹی سیکٹری: 1… مولانا فدا الرحمن2… مولانا قاضی غلام اللہ سیکٹری اطلاعات: 1… محمد شافیع 2… حبیب الدین 3…امیر الدین سیکٹری مالیات: مرزا عالم صوبیدار (ر) معاون مالیات: قاری حفیظ الرحمٰن سالار: اصغر علی شاہ چپاڑی مستوج دفتر ناظم: عبدالصمد بونی شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں