206

شیرزمان ولدسیدامان سکنہ کوغذی گاڑی کی ٹکرسے جان بحق

چترال (ڈیلی چترال نیوز)شیرزمان ولدسیدآمان سکنہ کوغذی اتورکے روز کوغذی کے مقام پرٹیوٹاگاڑی نمبر:PS-1430سے ٹکراکرموقع پردم توڑ دی۔واقعے کے اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے موقع پرپہنچاکرڈرائیو رعزیزاللہ ولدشیرولی سکنہ گولین کوحراست میں لے کردفعہ 320/289کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردیاہے ۔شیرزمان کی لاش ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال چترال میں پوسٹ ماٹم کے بعدآبائی گاو¿ں روانہ کردیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں