چترال(نامہ نگار)چترال کے قابل فخرفرزندہ سیدمظہرعلی شاہ (پی ایم ایس 18-)سیٹلمنٹ آفیسرچترال کویہاں سے تبدیل کرکے ڈپٹی سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ اینڈٹرائیل ایریازپشاورتعینات کردیاگیاہے۔اوراس کی جگہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرفنانس اینڈپلاننگ حیات شاہ کوسیٹلمنٹ آفیسر کافضافی چارچ سنبھانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
217