243

کلکٹک دروش کا رہائشی سپاہی محمد ادریس ولد فضل ربی اپنی بندوق کی گولی چلنے سے انتقال کرگئے

دروش(جہانذیب سے)کلکٹک دروش کا رہائشی سپاہی محمد ادریس ولد فضل ربی اپنی بندوق سے گولی چلنے سے انتقال کرگئے
تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح جب یہ واقعہ پیش آیا تو وہ شکار کے لئے کلکٹک کے ایک پہاڑی علاقے گیا تھا۔
مقامی افراد نے ان کی لاش کو چترال اسکاؤٹس کے 145 ونگ کے ہیڈ کوارٹر لے گئے جہاں سے قانونی کارروائی کے لئے اسے اسپتال لے جایا گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں