232

لویر چترال کے گاوں کجو میں نوجوان ثناء اللہ نے بے روز گاری سے تنگ اکر گھر کے اندر اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لیا

چترال/ لویر چترال کے گاوں کجو میں نوجوان ثناء اللہ ولد شیر جوان نے بے روز گاری سے تنگ اکر گھر کے اندر اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لیا۔ متوفی کی عمر 28 برس تھی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال منتقل کر دی گئی ہے مبینہ طور پر خود کشی کی وجہ بے روز گاری بتا ئی گئی جو کہ بال بچہ دار تھا متوفی اسپیشل پولیس فورس میں سپاہی تھا اور مسلسل غیر حاضری کی وجہ سے کچھ عرصہ پہلے نورکری سے نکال دیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں