258

کوروناوائرس ،خیبر پختونخوا میں 15روز کےلیے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیص

کوروناوائرس ،خیبر پختونخوا میں 15روز کےلیے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہصوبائی کابینہ اجلاس میں تمام ہاسٹلوں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ، سرکاری حکامتمام فیسٹیولز اور جیلوں میں ملاقاتیں معطل کرنے کا فیصلہ، سرکاری حکام خیبرپختونخوا میں سیاسی اور پبلک اجتماعات پر پابندی لگانے کا فیصلہ، سرکاری حکام وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا سوات میں جلسہ معطل کرنے کا فیصلہ، سرکاری حکام
عوام سے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کم کرنے کی ہدایت کی جائے گی، سرکاری حکامطورخم بارڈ رسے متعلق فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا، سرکاری حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں