389

رابطہ کمیٹی اپر چترال حلقہ لوئر چترال کا باضابطہ اجلاس.رابطہ کمیٹی کے نئے عہدہ داروں کا اعلان

چترال (نمائندہ )  ہفتہ13جون کو رابطہ کمیٹی اپر چترال حلقہ لوئر چترال کا باضابطہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں رابطہ کمیٹی کے نئے عہدہ داروں کا اعلان کیا گیا۔رابطہ کمیٹی جمعیت علمائے اسلام کے دستور کی روشنی اور رہنمائی میں پاکستان کے دوسرے صوبوں اوربڑے شہروں (کراچی،لاہور،اسلام آباد،پشاور) کی طرح سماجی،رفاہی،سیاسی خدمات انجام دے گی۔رابطہ کمیٹی اپر چترال کے مکینوں کے مسائل کے حل میں تعاون کرے گی۔ رابطہ کمیٹی بالعموم اپر چترال کے وہ تما م باشندے جو لوئر چترال میں مقیم ہیں اور اسی طرح لوئر چترال تشریف لانے والے تمام باشندوں کی رہنمائی اور تعاون کو یقینی بنائے گی، بالخصوص جمعیت علما ء اسلام سے وابستہ کارکنوں،سپورٹرزاور لاورزکو منظم کرے گ کی رہنمائی کا فریضہ علماء کی راہنمائی میں انجام دے گی۔رابطہ کمیٹی کے اگلے سیشن کے منتظمین یہ ہیں۔ سرپرست اعلیٰ: مولانا حسین احمد دیگرعہدہداراں میںی۔درپیش مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرے گی۔پیش آمدہ مسائل میں تعاون کرے گی۔پیش آمدہ دینی مسائل کو حل اور غلبہ دین کی تحریکوں مثلاً ختم نبوت وغیرہ میں امت امیرعبدالصمدریٹائرڈصوبیدارمیجر،سینئرنائب امیر:مولاناسمیع الحق،نائب امیر: مولانا اعجاز احمد، جنرل سیکرٹری: عزیز الرحمان،ڈپٹی جنرل سیکرٹری: مولانا عبد اللطیف، فئنانس سیکرٹری: مفتی عبداللہ،معاون مالیات: فیض الرحمان،سیکرٹری اطلاعات: مولانا عبدالفتاح، عبدالصمد،عزیز الرحمن امیر رابط کمیٹی اپر چترال اور جنرل سیکرٹری عبدالفتاح سیکرٹری اطلاعات رابطہ کمیٹی اپر چترال حلقہ لوئر چترال شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں