499

چترال بونی روڈ پر واقع راغ گاؤں کے جنگل میں منگل کی سہ پہر کو آگ بھڑک اٹھی

چترال۔ چترال بونی روڈ پر واقع راغ گاؤں کے جنگل میں منگل کی سہ پہر کو آگ بھڑک اٹھی جہاں صنوبر اور شاہ بلوط موجود ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق آتشزدگی کا مقام کافی بلندی پر ہے جہاں آگ کے شعلےچاروں پھیل کر درختوں کو آپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں۔ آتشزدگی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی جبکہ آخری اطلاعات آنے تک آک بجھانے کی کوئی کوشش شروع نہیں ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں