549

میرا قومی شناختی کارڈ اور مائکروفنانس بنک کا چیک بک 21اگست کو بونی کے مقام پر ڈوک اور اڈہ کے درمیان کہیں گم ہوگئے

چترال (نامہ نگار) میرا قومی شناختی کارڈ اور مائکروفنانس بنک کا چیک بک 21اگست کو بونی کے مقام پر ڈوک اور اڈہ کے درمیان کہیں گم ہوگئے ہیں، جنہیں ملے وہ براہ کرم پاکستان پوسٹ کے ذریعے مندرجہ ذیل پتے پر بھیج دیں یا چترال پریس کلب میں جنرل سیکرٹری عبدالغفارلال کے ساتھ جمع کرکے ثواب داریں حاصل کریں۔
گل ڈق ولد محمد باز خان، ساکنہ رتھینی بریپ، تحصیل مستوج ضلع اپر چترال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں