422

وومن وینگ ملاکنڈریجن کے جنرل سیکرٹری فلک نازکوخیبرپختونخواسے سینٹ کی خواتین نشست میں امیدوارنامزدکیاگیا

چترال(ڈیلی چترال نیوز)پاکستان تحریک انصاف نےلوئرچترال سے تعلق رکھنے والی  پی ٹی آئی وومن وینگ ملاکنڈریجن کے جنرل سیکرٹری   فلک نازکوخیبرپختونخواسے سینٹ کی خواتین نشست میں امیدوارنامزدکیاگیاہے ۔فلک نازنے گذشتہ کئی سالوں سے پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ ہیں اورپارٹی کے لئے ہمیشہ متحرک اورفعال کرداراداکیا۔فلک نازایک مخلص ورکررہے جن کی خدمات ہمیشہ پارٹی کی بہتری کے لئے رہی ہے ۔چترالی عوام پاکستان تحریک انصاف کے حکومت کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ چترال کے پسماندگی کومدنظررکھتے ہوئے  سینئررہنمافلک نازکوٹکٹ دی ہے جوکامیاب ہوکرچترال کی ترقی میں اہم کرداراداکرے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں