312

تحاشہ مہنگائی کے خلاف کل گیارہ اکتوبر بروز پیر پاکستان پیپلز پارٹی پولو گراؤنڈ گرم چشمہ میں ایک احتجاجی جلسہ کرنے کافیصلہ

چترال(نامہ نگار) پی پی پی لوئرچترال کے انفارمیشن سیکرٹری نظاروالی نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی بے تحاشہ مہنگائی کے خلاف کل گیارہ اکتوبر بروز پیر پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سلیم خان سابق صوبائی وزیر و ڈپٹی انفارمیشن سکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی کے پی کے کی قیادت میں پولو گراؤنڈ گرم چشمہ میں ایک احتجاجی جلسہ منعقد کیا جارہا ہے جس میں پی پی پی چترال کے صدر انجنئیر فضل ربی جان اور انکے کابینہ کے ارکان بھی شرکت کرینگے چترال کے تمام جیالوں کے علاوہ تمام عوام الناس کو اس احتجاجی جلسے میں شرکت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں