693

لوئرچترال میں نویں جماعت کے طالب علم  نامعلوم وجوہات کی بناء پرنے اپنے گھرمیں  پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلی

چترال (نامہ نگار)لوئرچترال میں نویں جماعت کے طالب علم  نامعلوم وجوہات کی بناء پرنے اپنے گھرمیں  پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلی۔ذرائع کے مطابق پرانہ سبزی منڈی جنگ بازار پائین چترال لوئر میں  آشان ناصر ولد ناصر الدین عمر قریب 15/16 سال نامعلوم وجوہات کی بناءپر اپنے کمرے کے پھنکے سے لٹک کرزندگی کاخاتمہ کرلیا۔مقامی پویس نے پوسٹ مارٹم کی کارروائی مکمل کر کے  لاش کوورثا کے حوالے کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں