410

انتقال پُرملال:خیر الخالق ساکن سنگور انتقال کرگئے نماز جنازہ آج 21دسمبربروز منگل 11بجے سنگور لوٹ دہہ میں ادا کی جائیگی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)خیر الخالق ساکن سنگور انتقال کرگئے اُن کی نماز جنازہ آج 21دسمبربروز منگل 11بجے سنگور لوٹ دہہ میں ادا کی جائیگی۔سوگوران میں عطائی خالق،سیف الخالق،سمیع الخالق،سابق تحصیل ناظم مولانا الیاس،حافظ فضل اللہ،قاضی جلال الدین اور قاضی عزیزالدین شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں