83

الخدمت ڈیگناسٹک سنٹر چترال میں ان شاءاللہ جدید ایکو میشن کا انسٹالیشن

الخدمت ڈیگناسٹک سنٹر چترال میں ان شاءاللہ جدید ایکو میشن کا انسٹالیشن کیا جا رہا ہے۔ الخدمت ڈیگناسٹک سنٹر صحت کے تمام شعبوں کو لیکر عوام کے لیے بہترین سروس مہیا کرتا ارہا ہے۔
ربطہ نمبر الخدمت ڈیگناسٹک سنٹر
0943412814

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں