391

عبدالباسط سکنہ خورکشاندہ گذشتہ چنددنوں سے لاپتہ تھے جن کی لاش دریائے چترال کے کنارے مل گئی

لوئر چترال خورکشاندہ سے تعلق رکھنے والے عبدالباسط جو کہ 24 مارچ کو گھر سے نکل کر لا پتہ تھا، منگل کے روزعبدالباسط کی ڈیڈباڈی چمرکھن پائن دریائے چترال میں دکھائی دینے پر ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم نے دریائے چترال سے عبدالباسط کی ڈیڈ باڈی کو نکال کر ایمبولینس میں ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال منتقل کردیا، ابتدائی معلومات کے مطابق عبدالباسط سپیشل پرسن تھا. عبدالباسط ولد عزیز ولی  سکنہ خورکشاندہ کی نماز جنازہ أج مورخہ 5 اپریل 2022 بروز منگل بعد از نماز عصر
قوشان ٹیک خورکشاندہ میں ادا کی جاے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں